5 مارچ 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق سانحہ عباس ٹائون کے ملبے سے 2 شیعہ مومنین کے جسد خاکی بر آمد کر لیا گیا۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق عباس ٹائون دھماکے کے نتیجے میں ملبے سے 2 شہیدوں کے جسد خاکی نکال لیا گیا۔

1)50 سالہ ستوت عباس ولد خورشید حیدر کے نام سے شناخت کی گئی ہے۔

2)24 سالہ افتخار حسین ولد شیخ حسن سے شناخت کی گئی ہے،جسد خاکی اسکردو روانہ کی جائے گی۔

.....

/169